پولیس عدالتی فیصلہ ہوا میں اڑا کر عمران خان کی رہائشگاہ میں داخل ہوئی: فواد چوہدری


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ہوا میں اڑا کر پولیس عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی۔ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ہوا میں اڑا کر پولیس عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی، چادر اور چار دیواری کے ہر اصول کو پامال کیا گیا، بے گناہ لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہ تمام واقعات پاکستان میں جاری آئینی بحران کا شاخسانہ ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات ہوا میں اڑانا ناقابل معافی ہے، آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے، وہ تمام پولیس افسران جو غیرقانونی آپریشن اور تشدد میں ملوث ہوئے ان پر پرچے درج کرا رہے ہیں۔

Recent Posts

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی…

9 mins ago

لاہور ہائی کورٹ: گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ میں گندم اسکینڈل کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب)…

19 mins ago

وزیر خارجہ پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کیلئے چین پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں…

36 mins ago

شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

کراچی(قدرت روزنامہ)شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی…

41 mins ago

“سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں…

47 mins ago

16مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان؟مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

49 mins ago