پی ایس ایل 8 کی ٹیم کا اعلان، شاہین کپتان مقرر، بابر اور رضوان بھی شامل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا،پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا،ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے 2، 2 جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے . کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، محمد حارث اور رائیلی روسو شامل ہیں،اعظم خان، کیرن پولارڈ، عماد وسیم، راشد خان، عباس آفریدی اور احسان اللّٰہ بھی ٹیم میں شامل ہیں .

صائم ایوب 12 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں