وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہ

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹیلیفونک رابطہ ، دونوں میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اورخطے کے مجموعی حالات پر گفتگوہوئی . وزیراعظم نے افغانستان کے پر امن اور استحکام کیلئے سیاسی حل پر زور دیا، عمران خان نے افغانستان میں عالمی برادری کے کردار ادا کرنے پر بات کی .

یہ بھی پڑھیں: پنجاب: ہائی رسک اضلاع میں پابندیوں پر سختی سے عملدرآمدکرانے کا فیصلہ . .

متعلقہ خبریں