ٹک ٹاکر عائشہ کی ہولی کھیلتے ویڈیووائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) بھارتی معروف گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کر کے راتوں رات وائرل ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ کی ہولی کھیلتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین ٹک ٹاکر پر برس پڑیں۔

تفصیلا ت کے مطابق حال ہی میں ٹک ٹاکر عائشہ مانو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کو ہولی کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ کے چہرے اور گلے پر ایک لڑگا گلابی رنگ لگا رہا ہے۔ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ٹک ٹاکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک صارف کا لکھنا تھا کہ “مجھے سمجھ نہیں آتی کے ماڈرن ہونے کیلئے گناہ کا ہی انتخاب کیوں کرتے ہیں “.ایک اور صارف کا لکھنا تھا کہ “شروع سے ہی چھاچھوڑی تھی،اب اس کا ساتھ کچھ ہو گا تومظلوم ،اب ایسی حرکتے کرے گی تو یہی ہو گا”.

واضح رہے کہ عائشہ کی شہرت کی وجہ شادی کی ایک تقریب میں کئی دہائیوں پرانے گانے “میرا دل یہ پکارے آجا” پر ان کا ڈانس تھا۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ناصرف پاکستانی فنکاروں بلکہ بھارت کی معروف ترین اداکاراؤں نے بھی اسی گانے پر پرفارم کر کے اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں۔

Recent Posts

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…

2 mins ago

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…

14 mins ago

عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر…

22 mins ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے…

35 mins ago

سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن…

43 mins ago

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی…

53 mins ago