پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی باربیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ جیت لی

(قدرت روزنامہ)پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے چوتھی بار بیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ جیت لی . تفصیلات کے مطابق فائنل میچ میں انعا م بٹ  نے یوکرین کے پہلوان کو تین صفر سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا .

انعام بٹ نےسیمی فائنل میں رومانیہ اور کوارٹر فائنل میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی تھی . یاد رہے کہ بیچ ریسلنگ ورلڈسیریز چیمپئن شپ میں انعام بٹ پہلے بھی تین بار گولڈ میڈل جیت چکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں