امام کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ زخمیوں کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا . . .
دکی(قدرت روزنامہ) کلی جہانگیر شہر میں زمین کے تنازعے پر سید قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ڈی سی افس مسجد کے امام جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا . لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر افس کے مسجد کے امام مولوی عبدالغنی شاہ ولد مولوی نور محمد شاہ قوم سید سکنہ کلی جہانگیر شہر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ نصیب خان ولد عبداللہ جان قوم لونی سکنہ کلی جہانگیر شہر زخمی ہوگیا .
متعلقہ خبریں