دکی(قدرت روزنامہ) کلی جہانگیر شہر میں زمین کے تنازعے پر سید قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ڈی سی افس مسجد کے امام جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر افس کے مسجد کے امام مولوی عبدالغنی شاہ ولد مولوی نور محمد شاہ قوم سید سکنہ کلی جہانگیر شہر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ نصیب خان ولد عبداللہ جان قوم لونی سکنہ کلی جہانگیر شہر زخمی ہوگیا۔ امام کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ زخمیوں کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…