پانچ دس نہ پندرہ ،مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا؟پریشان کردینے والی خبرآگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) برائیلر مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلو مزید مہنگا قیمت 273 روپے فی کلو ہوگئی
لاہور صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسلے اضافے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں ہفتے کے روز عام بازاروں
میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 255 روپے فی کلو سے بڑھ کر 273 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ فارمی انڈے 166 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہوتے رہے

Recent Posts

کراچی میں ہیٹ سٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ…

3 hours ago

رؤف حسن نے عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا…

4 hours ago

اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری…

4 hours ago

ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل25-2024 میں فیڈرل بورڈ…

5 hours ago

کترینہ کیف کے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبروں پر وکی کوشل کا معنی خیز بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی منفرد رومانوی کامیڈی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تیاری…

5 hours ago

جلسےکی اجازت کامعاملہ، پی ٹی آئی صدر نے ڈی سی اسلام آباد کو یاد دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آبادمیں جلسےکی اجازت دینےکےمعاملےپرتحریک انصاف کےمقامی صدرنےڈی سی کویاددنی کروادی۔…

5 hours ago