سانحہ گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ ٹک ٹاکر نے اب تک 8 ملزمان کی شناخت کرلی ہے، سی سی پی او لاہور

لاہور(قدرت روزنامہ)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں معروف ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدسلوکی میں ملوث زیر حراست 100 سے زائد ملزمان میں سے عائشہ اکرم نے اب تک صرف 8 ملزمان کی شناخت کی ہے . سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے کیونکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک تھا .

.

متعلقہ خبریں