سنجے دت اور شاہ رخ ’جوان‘ میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ ایکشن ہیرو سنجے دت، شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کیلئے اسٹوڈیو پہنچ گئے۔بالی وڈ کنگ کا نیا پروجیکٹ ’جوان‘ شوٹنگ کے مراحل میں داخل ہوگیا اور سنجے دت فلم میں کومیو رول ادا کریں گے۔
دونوں اداکار مل کر اگلے چار سے پانچ دن شوٹنگ کریں گے، سنجے دت کے کردار کے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں اداکاروں کے مناظر ایکشن سے بھرپور ہوں گے اور یہ سین فلم کی کہانی کا ایک اہم حصہ ہوگا۔
سنجے دت حال ہی میں اپنی فلم ’لیو‘ کی شوٹنگ کے بعد کشمیر سے واپس لوٹے ہیں۔شاہ رخ خان کی نئی فلم کی ریلیز رواں برس جون میں ہوگی اور اس میں ان کے ساتھ وجے سیتھوپتی، سنیل گروور اور سانیا ملہوترا بھی شامل ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

1 hour ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

2 hours ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

2 hours ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

2 hours ago