اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت 283روپے 92پیسے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد 285روپے 50پیسے پر آگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں