لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔
عدالت کی جانب سے تحائف کے ذرائع بتانے کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے اعتراض کیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔
وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ہم نے اس کے خلاف اپیل فائل کرنا ہے۔جسٹس عاصم حفیظ نے کہا کہ اپیل آپ کا حق ہے، بغیر قیمت کی ادائیگی کے کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…