لاہور ( قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت مقابلہ کرو،ہسپریم کورٹ پر دباؤ کی تمام کوششوں کومسترد کرتے ہیں۔
انہوں نے خبردار کیاکہ حکومت آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے پاکستان میں سیاسی بحران اتنا بڑھ جائے کہ سنبھالا نہ جا سکے،صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماوراء ہو گی۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…