بلوچستان: کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ۔۔۔

(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہونے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 4 اعشاریہ 6 فیصد تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح گزشتہ روز 1 اعشاریہ 8 فیصد تھی جبکہ کوئٹہ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 0 اعشاریہ 6 فیصد سے بڑھ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد ہو گئی۔بلوچستان میں انسدادِ کورونا کی ویکسین کرانے والوں کی تعداد ساڑے 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔محکمۂ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو صوبے کے 9 اضلاع میں 709 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا ٹیسٹ کے نتیجے میں 33 مثبت کیسز سامنے آئے، سب سے زیادہ 13 کیسز ضلع کوئٹہ سے سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع کیچ سے 9 اور ضلع مستونگ سے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مزید 61 افراد چل بسے۔۔3747 نئے مریض رپورٹ

Recent Posts

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

4 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

11 mins ago

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

19 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

49 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

1 hour ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

1 hour ago