سوئی ناردرن رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کرےگی


کراچی (قدرت روزنامہ)سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سحر و افطار میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ رات ڈھائی سے صبح 6 اور شام 4 سے رات 9 بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی، سحر و افطار کے علاوہ بھی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ رمضان میں گیس فراہمی کی شکایت کے فوری حل کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

Recent Posts

برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برتنوں…

3 mins ago

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، حساس سینٹرز پر رینجرز تعینات

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا…

5 mins ago

بانی پی ٹی آئی کے زہریلے آرٹیکلز باہر کے اخبارات میں کیوں چھپ جاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

11 mins ago

مریم نواز کا اداکارہ زینب جمیل پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر…

29 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟…

31 mins ago

بغاوت کو چھوڑیں، تناؤ تو کم کریں، ٹوئٹ تو ڈیلیٹ کریں، مصدق ملک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر پی ٹی آئی…

41 mins ago