اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی جبکہ پریڈ میں محدود پیمانے پر مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، پاک فوج کفایت شعاری پالیسی پر عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔رواں سال، پاک فوج کی جانب سے بچت کے لیے محدود پریڈ کروانے کا فیصلہ کیا گیا، روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔
مشکل وقت میں پاک فوج پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…