اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پوچھا ہے کہ عمران خان نے لاہور جیسے شہر کو کیوں تورا بورا بنا دیا ہے؟میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کا خود سے متعلق الگ معیار قانون اور آئین ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دوسروں کے لیے الگ ضابطہ تعزیرات اور قانون رکھا ہوا ہے۔ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپنےلیے الگ معیار، قانون اور آئین رکھا ہوا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کسی پر منشیات ڈال کر رانا ثناء اللّٰہ کی طرح جیل میں ڈالا جائے۔عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی غیرقانونی کارروائی ہو، اگر پی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کرے تو قانون اپنا راستہ لے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…