انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا ہے . اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 72روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 283روپے 20پیسے ہو گئی ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 50پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 286روپے تک پہنچ گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں