ٹک ٹاکر عائشہ سے بدسلوکی کے مقدمہ میں گرفتار 151ملزموں کو خوشخبری مل گئی

(قدرت روزنامہ) گریٹر اقبال پارک کیس میں خاتون سے بدسلوکی کے مقدمہ میں گرفتار کیے گئے 151ملزمان کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل سے خاتون سے بدسلوکی کے مقدمہ میں شناخت نہ ہونے والے 98 افراد کو رہا کیا گیا جبکہ توڑ پھوڑ کے معاملے میں 53 افراد کو رہا کیا گیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ کل 151 افراد کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔رہائی پانے والوں کے اہلخانہ کی کثیر تعداد کیمپ جیل کے باہر جمع رہی۔رہائی کے موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔بوڑھی مائیں اور اہلخانہ بچوں کو مل کر آبدیدہ ہو گئے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہائی پانے والے افراد کا کہنا تھا کہ پولیس نے گرفتاریوں کے بعد تشدد کیا، تمام افراد نے مینار پاکستان واقعہ سے لا تعلقی کا اظہار کیا۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

2 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

2 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

3 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

3 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

3 hours ago