لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ظالم نے بعد کیا کیا جانیے!

(قدرت روزنامہ)خواتین سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر ایک کیس کے سلسلے میں تھانہ صدر آ رہی تھی کہ کار سوار ملزم نے اغوا کیا اور چمن بائی پاس کے قریب ایک باغ میں لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے سب انسپکٹر پر تشدد بھی کیا، لیڈی سب انسپکٹر کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم کاشف کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی کار بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ سب انسپکٹر کے اغوا، اس پر تشدد اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: خاتون پولیس اہلکار کے پیار میں پاگل عاشق نے ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

2 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

2 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

3 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

3 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

3 hours ago