(قدرت روزنامہ) کراچی میں بارش کے بعد ملیر ندی میں طغیانی اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ولایت شاہ مزار سے مرتضیٰ چورنگی جانے والا روڈ زیرِ آب، کورنگی ندی اور کاز وے ندی سڑک کو بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارشوں کے بعد ملیر ندی میں طغیانی آگئی اور پانی بہاؤ کا تیز ہو گیا ہے جس کے باعث ملیر ولایت شاہ مزار سے کورنگی مرتضیٰ چورنگی جانے والا روڈ جو ملیر ندی سے گزرتا ہے، زیرِ آب آ گیا ہے۔ولایت شاہ مزار اور مرتضیٰ چورنگی پر پولیس تعینات کر دی گئی ہے جو شہریوں کو ملیر ندی کا راستہ اختیار کرنے سے روک رہی ہے۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2 بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا سے مزید 61 افراد چل بسے۔۔3747 نئے مریض رپورٹ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…