نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق سفیر حسین حقانی نے لابنگ فرم سے متعلق پی ٹی آئی پر برس پڑے . ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ اندرون ملک بیانیہ ہے کہ امریکا سے حقیقی آزادی چاہیے، اْدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں .
حسین حقانی نے کہا کہ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا .
. .