جنت مرزا کو ساتھی ٹک ٹاکر نےکیسے بچا لیا۔۔ ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ) جنت مرزا نے اپنی بہن علیشبہ انجم اور ٹک ٹاکر سحر حیات کے ساتھ بنائی ایک سبق آموز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دوستی کے بارے بتایا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔ ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونی ممالک میں بھی موجود ہیں۔ ٹک ٹاک سٹار کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی۔ یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی موت پر شہناز گل کا رو رو کر برا حال ۔۔پیغام اور تصاویر نے مداحوں کو بھی رلادیا وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی بہن علیشبہ انجم اور ساتھی ٹک ٹاکر دوست سحرحیات کے ساتھ موجود ہیں اور چلتے ہوئے پیسے گن رہی ہیں کہ اچانک توازن بگڑنے پر پیسے گر جاتے ہیں اور ان کی بہن فوراً ان کو اٹھانے بیٹھ جاتی ہیں جبکہ سحرحیات ٹک ٹاک کوئین کو گرنے سے بچاتی ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ’ نام کے دوست’، ویڈیو میں ‘شہنشاہِ قوالی’ نصرت فتح علی خان کی قوالی’ کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں’ بیگ گراؤنڈ میں چل رہی ہے، جس میں دوستوں کی دوستی کے بارے بتایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ممبئی پولیس نے سدھارتھ کی موت کا مقدمہ درج کرلیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئیسوشل میڈیاصارفین نے ٹک ٹاک سٹار کی اس ویڈیو کو خوب پسند کیا اور مختلف کمنٹس کئے، اس ویڈیو کو اب تک 4 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

17 mins ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

25 mins ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

34 mins ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

49 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

51 mins ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

1 hour ago