امریکا اور چین کے درمیان تنائو شدت اختیار کرگیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکا اورچین کے درمیان تناشدت اختیارکرگیا،امریکا کی جانب سے چینی سمندری حدود کی خلاف خلاف ورزی کی گئی . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی فوج نے کہاکہ امریکا کے جنگی جہازنے جنوبی چین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے .

یوایس ڈسٹرائیرغیرقانونی طورپرجزائرپاراسیل میں داخل ہوا،جسے حدود سے بے دخل کیا گیا . چین کی فوج اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی منظوری کے بغیرگائڈڈ میزائل جنگی جہازنیچین کیپانیوں میں گھسنے کی کوشش کی،جس سے خطے کے امن اوراستحکام کوخطرہ لاحق ہوا . چین نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی اور استحکام کے لیے ہرضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں