فاسٹ باولر محمد حسنین جہاز پرپہلی مرتبہ جب سوار ہوئے تو دل میں کیا کرنے کی خواہش تھی جو پوری نہ ہوئی؟ جانئے

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی پہلی مرتبہ جہاز پر بیٹھنےکے باوجود ننھی خواہش پوری نہ ہونے کا 'دکھ' پہلی مرتبہ کھول کر رکھ دیا ہے ،

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے دوران محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا . کرکٹ کی وجہ سے ہی پہلی مرتبہ جہاز پر سوار ہو ا .

. .

متعلقہ خبریں