کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے قربانیاں دے دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کی ایف سی چیک پوسٹ کوئٹہ میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے اور وزیراعظم عمران خان نے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے اور سیکیورٹی فورسز اور ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔
انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید لکھا ہے کہ سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے کر بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بناتے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…