سانحہ مانگی ڈیم ، سنجاوی میں پہیہ جام ہڑتال ،کوئٹہ سنجاوی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند

سنجاوی (قدرت روزنامہ) سانحہ مانگی ڈیم کے خلاف زیارت کراس پر جاری دھرنا کمیٹی کے سربراہ نواب ایاز خان جوگیزئی کے فیصلے کے مطابق بلوچستان بھر کی تحصیل سنجاوی میں بھی پہیہ جام ہڑتال جاری مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے کوئٹہ ٹو سنجاوی روڈ کو تاندوانی کے مقام پر ہر قسم کے ٹرائفک کیلئے بند کردیا ہے

یاد رہے کہ 26 اگست کو زیارت کے علاقے مانگی ڈیم کے مقام پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں لیویز فورس کے تین نوجوان شہید اور تین زخمی ہوئے تھے جس کے خلاف زیارت کراس پر جاری دھرنے نے گزشتہ دنوں احتجاجی عمل کا فیصلہ کیا تھا جن میں آج شام 4 بجے تک صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنا تھا

Recent Posts

خضدار: قبائلی رہنما کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…

1 min ago

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

6 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

13 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

18 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

26 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

33 mins ago