404 Error

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ پوجا بھٹ کورونا میں مبتلا ہوگئیں


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر پوجا بھٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ پوجا بھٹ نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا .


اداکارہ نے لکھا کہ احتیاط کریں کیونکہ کورونا اب بھی موجود ہے اور آپ مکمل ویکسی نیٹڈ ہونے کے باوجود بھی اس کا شکار ہو سکتے ہیں، انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ میں جلد کورونا کو شکست دے دوں گی .

. .

متعلقہ خبریں