دشمن صوبے کے امن و امان کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، قاسم سوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں ملوث عناصر انسانی کے دشمن ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کوئٹہ مستونگ روڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ملوث عناصر انسانی کے دشمن ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ملک دشمن عناصر صوبہ بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں انہیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہونے دینگے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کہ قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینے کی ہدایت دی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دھماکے میں جان بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل سے کام لینے کی ہدایت دی ہے۔

Recent Posts

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

2 mins ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

30 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

34 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

52 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

57 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago