افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغان ٹیم کیساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی کی گئی ہے . پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز ، عماد وسیم، فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ شامل ہیں .

ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں