لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی۔فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن دوراہے پر ہے، آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کےلیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہم سے دشمنی ہے، اب وہ ہوں گے یا ہم۔ان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس، گرفتاریوں، کنٹینرز کے باوجود لاہور کے لوگ نکلے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…