لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا .

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کریشن میں درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، اینٹی کرپشن نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی، عدالت نے اینٹی کرپشن کو کل تک مہلت دیتے ہوئے تادیبی کارروائی سے روک دیا، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدار کی درخواست پر سماعت کی .

. .

متعلقہ خبریں