شاہد کپور کی ’فرضی‘ نے علی فضل کی ’مرزا پور‘ کو پیچھے چھورڈیا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکار شاہد کپور کی او ٹی ٹی ویب سیریز ’فرضی‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور وہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انڈین ویب سیریز بن گئی ہے۔اداکار نے اس شاندار خبر کو اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتانے کیلئے ایک چارٹ شیئر کیا جس میں ایمازون پرائم کی سب سے پاپولر سیزیر دیکھی جاسکتی ہیں۔
شاہد کپور کی ’فرضی‘ نے زیادہ ویورشپ حاصل کرکے علی فضل اور پنکج ٹریپاٹھی کی ’مرزا پور‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور نمبر ون پر پہنچ گئی ہے۔رواں ہفتے ’فرضی‘ نے ایمازون پرائم پر 37 ملین کی شاندار ویورشپ حاصل کی ہے جو اس سے قبل کسی انڈین سیریز کو نہیں ملی۔
شاہد کپور اس نئے کرائم تھرلر میں جعلی نوٹ بناکر سسٹم کو چیلنج کرتے ہیں جس کا کام ہر وقت اشرافیہ کو سپورٹ کرنا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago