اسلام آباد (قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو تبدیل کردیا گیا . ایس پی محمد سمیع ملک کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں .
واضح رہے کہ 18مارچ کو عمران خان کی اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیس میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری کی فائل گم ہوگئی تھی .
. .