کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو کراچی پولیس کی ٹیم نے لاہور سے اپنی حراست میں لیا تھا۔کراچی پولیس کی 4 رکنی ٹیم میں ایس آئی اور 3 پولیس اہلکار شامل تھے، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو تفتیش کے بعد کل عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے خلاف کراچی کے جمشید کوارٹر تھانے میں مقدمہ درج ہے جس میں ان پر اشتعال انگیز تقاریر کی دفعات شامل ہیں، لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی کو کراچی لے جانے کیلئے دو روز کا راہداری ریمانڈ دیا ہے۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…