پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)تین روز قبل قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جدہ سے کراچی آنے والی فلائٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کرنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق روٹ کی کراچی کے بجائے لاہور منتقلی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او)کی فیملی کی خواہش پر کی گئی تھی جنہیں لاہور اترنا تھا۔اس مقصد کے لیے 150 مسافروں کو ایئر پورٹ پر محصور رکھا گیا اور مالی خزانے کو نقصان الگ پہنچایا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ قومی ایئر لائن کے سی ای او کے اہل خانہ نے ضد کی کہ فلائٹ کو لاہور لے جایا جائے جب کہ پی آئی اے کے ترجمان نے فلائٹ کے روٹ کی تبدیلی آپریشنل بتائی تھی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ ری روٹ سے متعلق مسافروں کو ان کے دستیاب نمبرز پر مطلع کیا گیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago