آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

دبئی(قدرت روزنامہ) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرجری کے بعد دبئی میں رو بہ صحت ہیں اور وہ مزیدچند روز دبئی میں گزاریں گے . پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی کے نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے جہاں وہدو روز سے طبیعت کی خرابی کے باعث داخل تھے .

قبل ازیں سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کی تکلیف کا آپریشن ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں