سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالراضافہ سے 1967ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی . عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت2300روپے اضافہ سے2لاکھ7ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1973روپے اضافہ سے 1لاکھ78ہزار241 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں