ابوظہبی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی محکمہ ٹریفک نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کے اطراف غلط طریقے سے گاڑی پارک کرنے پر500 درہم جرمانہ ہوگا . عرب میڈیا کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے شہریوں کورمضان کے دوران مثبت طرزعمل اپنانے کی ہدایات کی ہیں .
ٹریفک پولیس نیشہریوں کوٹریفک کینظام میں خلل نہ پیدا کرنے،پارکنگ کیداخلی راستیبند کرنے سیگریزکی ہدایت کی ہے . ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران ٹریفک سلامتی کا جامع پلان تیار کیا گیا ہے . ٹریفک اہلکارسمارٹ سسٹم کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والوں کیحوالے سے قانونی کارروائی کریں گے .
. .