‘عدلیہ پر حملہ نا منظور’، سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں لفظی گولہ باری کے بعد ہاتھا پائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا گیا۔ بل کے حق میں 60 جبکہ مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔ منظوری کے دوران پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔ پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ انہوں نے عدلیہ پر حملہ نامنظور کے نعرے لگائے۔

اس دوران سینیٹر فیصل جاوید اور بہرہ مند تنگی کے درمیان شدید لفظی گولہ باری کے ساتھ ساتھ ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم چیئرمین سینیٹ نےکارروائی آگے بڑھاتے ہوئے بل کو منظور کر لیا۔

Recent Posts

بلوچستان کی ساحلی پٹی پر سرمایہ کاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ہفتہ 18…

5 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی تنطیم تاجران پاکستان کے رکن ایگزیکٹو کمیٹی اور بی این پی کے ضلعی…

12 mins ago

آواران گوادر پورٹ کیلئے گیٹ وے اور بلوچستان کا سنگم ہے، رکن صوبائی اسمبلی

بیلا(قدرت روزنامہ)آواران گوادر پورٹ کیلئے ایک گیٹ وے اور پورے بلوچستان کا سنگم ہے، پنجگور…

19 mins ago

کوئٹہ میں امتحانی مراکز کی فروخت، تین تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن بلوچستان نے امتحانی سینٹرز کے فروخت کے…

27 mins ago

کرغزستان سے طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

بشکیک(قدرت روزنامہ)کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی،…

45 mins ago

شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق…

1 hour ago