وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو مزید اختیارات دے دیئے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نئے اختیارات دے دیا، کوئی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو سرچنگ سے نہیں روک سکے گا۔
وزارت داخلہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا، نجی کمپنیوں میں پولیس کو تفتیش کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا تھا۔
وزرات داخلہ کے حکم نامے کی کاپیاں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کو موصول ہو گئیں، خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی کے خلاف فوجداری کارروائی کا اختیار بھی پولیس کو دے دیا گیا۔

Recent Posts

جنوبی برازیل میں سیلاب، 136 افراد ہلاک، لاکھوں شہری بے گھر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طوفانی بارشوں کے باعث پہلے سے سیلاب کا شکار جنوبی برازیل کو…

7 mins ago

وزیر کھیل پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی…

17 mins ago

محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی, جھکڑ چلنے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرمی کے ستائے عوام کیلئے…

20 mins ago

ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس پر قومی کرکٹرز بھی بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ناقابل یقین شاندار…

23 mins ago

دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا پڑگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ ) بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص…

25 mins ago

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا رپورٹ کو ’دقیانوسی‘ قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے 2017 میں 20 روزہ فیض آباد دھرنے کے حوالے…

27 mins ago