مریم نواز کی نئی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے . گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا .

کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنایا . مریم نواز جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں کی کھڈیاں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عکس بند کیے گئے خوبصورت مناظر نے صارفین کا دل موہ لیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں