حماد اظہر کی اندراج مقدمات اور ریلی نکالنے پر پابندی کیخلاف درخواست غیر موثر قرار


لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کرنے، کنٹینرزلگانے اور ریلی نکالنے پر پابندی کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے حماد اظہر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بیان دیا کہ تحریک انصاف نے قانون کی حکمرانی اور عام انتخابات نہ کروانے کے خلاف جیل بھرو تحریک شروع کی، 22فروری کو لاکھوں لوگ گرفتاریوں کے لیے گھروں سے نکلے۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا اب درخواست کو مزید چلانے کا جواز باقی نہیں رہا، بعد ازاں عدالت نے حماد اظہر کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔

Recent Posts

پاکستان پنشن سسٹم میں اصلاحات کرے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشورہ

تبلیسی(قدرت روزنامہ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو پنشن سسٹم میں اصلاحات لانے کا مشورہ…

3 mins ago

بینک اقتصادی ترقی کیلیے ترجیحی شعبوں سے تعاون بڑھائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے…

10 mins ago

گیلانی خاندان میں 3 بھائی قومی اسمبلی میں،چوتھاایم پی اے بن گیا،انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

ملتان (قدرت روزنامہ)پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا…

16 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندے آج پنجاب اسمبلی طلب

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو…

22 mins ago

آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا…

30 mins ago

نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا کرنا ہو گا ؟ ایف بی آر نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا…

33 mins ago