پاکستان کی ایک اور یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی


پشاور (قدرت روزنامہ) شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔جیو نیوز کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں طالبات کے لیے گھنٹوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ کارڈ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
ترجمان شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ فیصلہ اپنی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

Recent Posts

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

5 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

12 mins ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

1 hour ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

2 hours ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

2 hours ago

کسی کے فون کے انتظار سے قبل ہی عمران خان کو رہائی دے دینی چاہیے، 9 مئی کے حوالے سے مجھے علم نہیں ، مشاہد حسین کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…

2 hours ago