لاہور (قدرت روزنامہ)میں کبھی نہیں روتی تھی پر ابو کے جانے کے بعد اب بہت رونا آتا ہے ۔ یہ دکھ بھرے الفاظ تھے پاکستان کی مشہور لڑکی نمرہ علی کے۔ جو کہتی ہیں کہ مجھے آج تو مجھے سب جانتے ہیں ، عزت کرتے ہیں پر ایک ایسا وقت بھی آیا جب زندگی گزارنے کیلئے پیسے نہ تھے۔
ان حالات میں چھوٹی بہن نے نوکری شروع کر دی تو اس کی 18 ہزار تنخواہ گھر آنے لگی لیکن مجھے احساس ہوا کہ بڑی ہوں ،مجھے بھی کچھ کرنا چاہیے۔ پھر اتفاق سے ایک دن میں پارک میں سیر کر رہی تھی تو میڈیا والوں نے میرا انٹرویو لیا جس میں، میں فر فر بولتی رہی تو یہ انداز لوگوں کو پسند آ گیا۔ یوں میں وائرل ہوگئی۔
مزید یہ کہ آج میرے پاس اپنا گھر ہے جوکہ میں نے مشہور ہونے کے بعد اپنے پیسوں سے بنایا لیکن سوچتی ہوں کہ اگر آج بابا میرے ساتھ ہوتے تو کتنا خوش ہوتے ، اپنی بیٹی پر فخر کرتے کہ 100 بیٹوں پر بھاری ہے۔اس کے علاہو نمرہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک وقت تھا کہ کچھ بھی مسئلہ ہو جائے میں اداس نہیں ہوتی تھی لیکن بابا کے بغیر زندگی گزارنا مشکل لگتا ہے اور ان کی یادمجھے ہر وقت رلا دیتی ہے۔
یہاں خآر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ نمرہ کی گزشتہ سالوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا۔ جس پر مشہور لوگوں کے اور ضرورت مندوں کے انٹرویو کرتی ہیں یہی نہیں یہ مختلف پراجیکٹس پر بھی کام کرتی ہیں۔ یوں آج لاکھوں کماتی ہیں۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…