’بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی کمی تھی لیکن ۔ ۔ ۔‘یمنیٰ زیدی نے اپنی کہانی سنادی


لاہور (قدرت روزنامہ)اداکارہ یمنی زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں . انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں .


ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی . اور آج وہ جس مقام پر ہیں وہ ان کی ہمت نہ ہارنے اور اپنے خوابوں کو سچا کرنے کا نتیجہ ہے .

. .

متعلقہ خبریں