عمرہ زائرین 60 ہزار ریال سے زائد رقم اور قیمتی اشیا لانے سے پرہیز کریں، سعودی حکام نے نئی ہدایات جاری کر دیں

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے عمرہ زائرین کو 60 ہزار ریال سے زائد رقم اور قیمتی اشیا لانے سے منع کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی حکام کی جانب سے ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ ایپس ڈاون لوڈ کرنے میں احتیاط برتیں، نامعلوم پیغامات اور لنکس کو نظر انداز کر دیں۔

سعودی وزارت نے زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ زائرین بینک کارڈ کی معلومات کسی کو نہ دیں، دھوکہ دہی کی صورت میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔

Recent Posts

دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کی سیسی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کو سیسی اور ای او بی…

1 min ago

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

19 mins ago

صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار

دولت پور / حیدرآباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی…

22 mins ago

وزیراعظم کا اعلیٰ افسروں کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو…

23 mins ago

پاکستا ن ریلوے نے تمام مسافرٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ))پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان…

26 mins ago

عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا

کراچی(قدرت روزنامہ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو…

38 mins ago