ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے عمرہ زائرین کو 60 ہزار ریال سے زائد رقم اور قیمتی اشیا ءلانے سے منع کر دیا۔
نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی حکام کی جانب سے ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے میں احتیاط برتیں، نامعلوم پیغامات اور لنکس کو نظر انداز کر دیں۔
سعودی وزارت نے زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ زائرین بینک کارڈ کی معلومات کسی کو نہ دیں، دھوکہ دہی کی صورت میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…