زبان نہیں ہے تو کیا ہوا جذبات تو ہیں۔۔جانیں نکاح کے وقت مولوی کے سوال پر گونگے دلہے نے کس طرح جواب دیا؟

پشاور(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز اور تصاویر دیکھی گئی ہیں، جن میں منفرد اور مزاح بھرے انداز سب کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔ایک ایسی ہی خبر ہماری ویب آپ تک لایا ہے۔ اس خبر میں کچھ ایسا ہے جو ہو سکتا ہے آپ کو لطف اندوز کر دے۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی پی
ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں نکاح کی تقریب جاری تھی اور محفل میں موجود حاضرین دلہے کے رویے پر ہنس دیے تھے۔صارف کی جانب سے اپلوڈ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محفل میں موجود حاضرین اور مولوی پشتو زبان میں دلہے سے نکاح کے حوالے سے دلہے سے سوالات کر رہے ہیں جبکہ دلہا اشاروں کی زبان میں جواب دے رہا ہے۔چونکہ دلہا بول اور سن نہیں سکتا تھا، اسی لیے مولوی صاحب دلہے کی رضامندی سے متعلق سوال کرتے اور دلہا اشاروں کے ذریعے دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر، چہرے ہر مسکراہٹ لا کر قبول ہے کا جواب جا دیتا تھا۔جبکہ حاضرین محفل دلہے کے اس خوشی بھرے انداز سے پُر لطف ہو رہے تھے۔ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی دلہے کی اس ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

“کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل”

کوئٹہ :کوئٹہ سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ…

30 mins ago

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

53 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

1 hour ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

1 hour ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

2 hours ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

2 hours ago