سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی پیداوار اور کلٹس کی بکنگ بند

(قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے بارہ سال قبل متعارف کرائے جانیوالی ہیچ بیک سیڈان گاڑی سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کلٹس کے موجودہ ماڈل کی کچھ ہفتوں سے بکنگ نہیں کی جارہی. ذرائع کا کہنا ہے چپ کی قلت کی وجہ سے گاڑیوں کی تیاری روکی گئی ہے اور پہلے سے بک کئے گئے آرڈرزبھی تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے سوزوکی بھارت اورایشیا میں بھی چپ شارٹیج کی وجہ سے گاڑیوں کی تیاری روک دی گئی ہے۔سوزوکی کو اپنی حریف کمپنیوں ٹویوٹا اور ہنڈا کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہے،جنہوں نے حال ہی میں نئے ماڈلز متعارف کرائے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں۔معروف ما ڈل کے ساتھ ریمپ پر نا خوشگوار واقعہ پیش آ گیا۔۔ویڈیو وائرل

Recent Posts

منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…

19 mins ago

صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل اور انتخابی عمل متاثر کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…

26 mins ago

امریکی صدر کون، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؟ فیصلے میں چند گھنٹے باقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…

34 mins ago

امریکی صدارتی انتخابات میں خلا بازوں نے اپنا ووٹ کیسے کاسٹ کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…

1 hour ago

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

7 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

7 hours ago